بہت سے عام لوگوں میںبہت ہی عام سے ہیں ہمکہ بالکل شام سے ہیں ہمکہ جیسے شام ہوتی ہےبہت چپ چاپ اور خاموشبہت ہی پر سکوں لیکنکسی پہ مہرباں جیسےمگر بے چین ہوتی ہےکوئی ہو رازداں جیسےخفا صبح کی کرنوں سےکہ جیسے شام ہوتی ہےیوں بالکل شام سے ہیں ہمبہت ہی عام سے ہیں ہممگر ان عام لوگوں میںدل حساس رکھتے ہیںبہت کچھ خاص رکھتے ہیںاگرچہ عام سے ہیں ہم - (8 年前) 评语 (1)